وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشنز، ٹی ٹی پی کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 10دہشت گرد مارے گئے۔ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضےسے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان دتہ خیل کے علاقے ستر انذرکئی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب … Continue reading وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشنز، ٹی ٹی پی کے 10 دہشتگرد ہلاک